in ,

بختاور بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، بلاول ماموں بن گئے

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن بختاور بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی بہن بختاور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی۔بختاور بھٹو نے بیٹے کی ولادت پر اللہ کا شکر ادا کیا۔بختاور بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد آصف علی زرداری نانا اور بلاول بھٹو ماموں بن گئے جبکہ آصفہ بھٹو زرداری خالہ بن گئیں۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ میں باقاعدہ ماموں بن گیا ہوں جبکہ آصفہ بھٹو نے لکھا کہ میں خالہ بن گئیہ وں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

GIPHY App Key not set. Please check settings

’میں معافی مانگتا ہوں ‘ اقرار الحسن نے عا ئشہ اکرم کی حمایت کرنے پر معافی مانگ لی 

سکون قلبی اور اطمینان کے لیے دعا