in

دنیا کی سب سے پتلی کمر والی لڑکی کی جس کا ورلڈ ریکارڈ قائم ہوا

دنیا کی سب سے پتلی کمر والی لڑکی کی جس کا ورلڈ ریکارڈ قائم ہوا

السلام علیکم دوستو آج آپ کو ایک ایسی پکچر دکھا رہے ہیں یہ لڑکی برما میں رہتی ہے اور اس کا تعلق بدھ ازم مذہب سے ہیں ہیں ہیں اس لڑکے کے سب سے پتلی کمر پوری دنیا میں مشہور ہے ہے کچھ عرصہ پہلے اس نے اپنے انسٹاگرام پے  اپنی ایک پوسٹ کی تھی جس میں اس نے اپنی پتلی کمر دکھائی تھی وہ اس کی پکچر ہر میڈیا نیوز چینل کی زینت بنیں۔کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ اس کی پکچر سیٹ ہے ۔

اس نے ایڈیٹنگ کے ذریعے اس پکچر کو بنایا ہے لیکن بعد میں جب اس لڑکی نے اپنی کچھ ویڈیوز شائع کی تجارت کے معلوم ہوا کہ یہ لڑکی واقعی ہی دنیا کی سب سے پتلی کمر والی لڑکی ہے جس نے بہت سارے ورلڈ ریکارڈ توڑ دیے ہیں ۔آئیے ہم آپ کو اس کی چند تصاویر دکھاتے ہیں جو کہ اس نے اپنے انسٹاگرام پر شائع کی ہوئی ہے ہے، اگر آپ خود جا کے اس کی پروفائل چیک کرتے ہیں تب آپ کو بھی یہ معلوم ہوگا کہ دنیا کی سب سے پتلی کمر والی لڑکی یہی ہے۔

https://www.instagram.com/p/CHK68hRgniv/?utm_medium=copy_link

Leave a Reply

Your email address will not be published.

GIPHY App Key not set. Please check settings

ایل ایس اے میں سینئر آرٹسٹ ریشم کی ڈریسنگ تنقید کی دعوت دیتی ہے۔

تمہاری داتا دربار والی ویڈیو بھی پاس ہے ویڈیو واٹس ایپ کر دوں گا ، ریمبوکی عائشہ کو دھمکی